طلسم کشا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - طلسم کو توڑنے والا، طلبم کا راز افشا کرنے والا، وہ شخص جو طلسم کو فتح کرے یا توڑے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - طلسم کو توڑنے والا، طلبم کا راز افشا کرنے والا، وہ شخص جو طلسم کو فتح کرے یا توڑے۔